16 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 28 دسمبر 2020ء کو نارتھ امریکہ ریجن ڈویژن ہیوسٹن(Houston) کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ ذمہ دار اسلامی بہنوں سمیت ڈویژن نگران اسلامی بہن نے شرکت کی۔
نارتھ امریکہ ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مدرسات، معلمات و مبلغات کی تعداد میں اضافہ
کرنےاور مقامی زبان کے اجتماع کے شرکاء میں نیک اعمال کا رسالہ پُر کروانے کا ذہن
دیا۔