12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				امریکہ کے شہر
ہیوسٹن میں بذریعہ اسکائپ مدنی دورہ کے حوالے سے تربیتی سیشن
										
									
								
                                								
									
									
																											Tue, 15 Dec , 2020
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے  زیر اہتمام تحت گزشتہ دنوں امریکہ کے شہر ہیوسٹن(Houston) میں بذریعہ اسکائپ مدنی دورہ کے حوالے سے تربیتی سیشن
ہوا جس میں جملہ مشاروت کی 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
تربیتی سیشن میں نیکی کی دعوت کے فضائل، آداب و
نیتوں کے علاوہ اجتماع میں نہ آنے کے عذر اوراس کے جوابات کا سلسلہ ہوانیز اختتام
پر اجتماعی دعا  بھی کروائی گئی ۔
            Dawateislami