10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام 18 اگست 2020ءکو امریکہ کے شہر ہیوسٹن(Houston) میں دعائے شفاء اجتماع کا انعقاد
کیا گیاجس میں کم و بیش 66 اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
مبلغہ دعوت
اسلامی نے بیماری کے فضائل اور اس پر صبر کرنے کے فضائل بیان کئے نیز اللہ پاک کی عطاکردہ نعمتوں کے بارےمیں مدنی پھول بیان کئے، محرم الحرام
کے تین دن اجتماع کی دعوت دی اور یکم محرم الحرام کو 130 بِسْمِ
اللہ شریف لکھنے کا ذہن دیا۔