19 رجب المرجب, 1446 ہجری
امریکہ کے شہر
ہیوسٹن میں ایک دن پر مشتمل کورس”مسکرانے
کے دینی و دنیاوی فوائد“کاانعقاد
Tue, 15 Dec , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں امریکہ کے شہر
ہیوسٹن(Houston) میں ایک دن پر مشتمل کورس”مسکرانے کے دینی و دنیاوی
فوائد“ کابذریعہ اسکائپ انعقاد کیا گیا جس میں 41 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو مسکرانے کی
عظیم سنت کو خوب عام کرنے کی ترغیب دلائی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے
وابستہ رہنے اور ہفتہ وار راجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔