12 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 8ستمبر سے13
ستمبر 2020ء تک امریکہ کے مختلف شہروں ہیوسٹن(Houston)، وڈلینڈ(Woodland)، شکاگو(Chicago)، سکوکی(Skokie)، ڈسلپین(Desalpin) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیاجن میں تقریباً 114 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی شرکت۔
مبلغات دعوت اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے
اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی مذاکرہ دیکھنے، اہلِ بیت کرام اور صحابہ
کرام علیہمُ
الرضوان کی محبت و عقیدت اپنے دلوں میں بڑھانے، ہفتہ وار
اجتماع میں شرکت کرنےاور ہفتہ وار رسالہ پڑھنے کا ذہن دیا۔