11 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز
کے زیر ِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے لندن ریجن ہنسلو (Hounslow) میں”تفسیر سورۂ رحمٰن کورس “کا
اِختتام ہوا جس میں کم و بیش 23اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اس موقع
پر اسلامی بہنوں نے تاثرات دیتےہوئے کہا:کورسز بہت ہی بابرکت، نورانی اور معلوماتی تھا ۔
کچھ
اسلامی بہنوں نے تفسیر صراط الجنان پڑنے کی
نیتیں کی، کچھ اسلامی بہنوں نے اجتماع میں
شرکت کی اور نئے کورسز میں شرکت کرنے بھر
پور نیتیں کی۔