15 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکےلندن ریجن کی ہنسلو (Hounslow)کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں
کا مدنی مشورہ ہوا جس میں جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ہفتہ وار رسالہ پڑہنے
والیوں کی تعداد میں اضافہ کرنے کے اہداف دئیے نیزذمہ دار اسلامی
بہنوں کو غسل میت سیکھ کر ٹیسٹ دینے کا ذہن بھی دیا۔