14 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے لندن ریجن
کی ویسٹ لندن کابینہ کے علاقے ہنسلو میں کورس بنام ”اسلامک ہیروز“ کا سلسلہ
Wed, 23 Jun , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام22
جون2021ء سے یوکے لندن ریجن کی ویسٹ لندن کابینہ کے علاقے ہنسلو (Hounslow) میں تین روز پر مشتمل کورس بنام ”اسلامک ہیروز“
کا سلسلہ جاری ہے جس میں مقامی اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔یہ کورس انگلش زبان میں
ہورہا ہے جبکہ اس کا دورانیہ 1گھنٹہ ہے۔
اس کورس
میں صحابہ اکرام اور بزرگان دین رضی اللہ عنھم اجمعینکی سیرت مبارکہ ،دین اسلام کی خدمت اور راہ خدا عزوجلمیں دی گئی قربانیوں کا بیان کیا جارہا ہے۔