12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				اسپین
کے ڈویژن  بارسلوناکے علاقے ہسپیتالیت میں اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد
										
									
								
                                								
									
									
																											Fri, 5 Nov , 2021
									
                                
																
								3 years ago
								
								
								
							دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال (اسلامی
بہنیں)کے
زیر اہتمام اسپین کے
ڈویژن بارسلوناکے علاقے ہسپیتالیت(Hospitalet) میں اصلاحِ  اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش12
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی
اسلامی بہنوں کو نیک اعمال کا مقصداور ان پر عمل کرنے کے طریقے پر بریف کرتے ہوے
ان کے مطابق اپنے شب و روز گزارنے کی ترغیب دلائی۔
            Dawateislami