12 رجب المرجب, 1446 ہجری
یورپین ریجن
کے ملک ہالینڈ میں آن لائن ”تفسیر سورۂ
رحمٰن کورس“ کا انعقاد
Thu, 24 Sep , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے زیر
ِ اہتمام یورپین ریجن کے ملک ہالینڈ
میں پانچ دن پر مشتمل آن لائن ”تفسیر سورۂ رحمٰن کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں
14 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کورس میں
شریک اسلامی بہنوں کو سورۂ رحمٰن کو تفسیر سیکھنے کا موقع ملا۔ شرکائے کورس نے
بہت اچھے تاثرات کا اظہار کیا نیز کورس کے اختتام پر مزید شارٹ کورس کرنے تفسیر
صراط الجنان کا مطالعہ کرنے کی نیت کا اظہار کیا۔