8 رجب المرجب, 1446 ہجری
ہالینڈ میں
مقامی زبان ڈچ میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرےاجتماع کا انعقاد
Mon, 29 Mar , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام مارچ 2021 ءکے تیسرے
ہفتے میں ہالینڈ میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں روٹرڈیم (Rotterdam) اور
دين ہاگ (Den Haag) کی تقریبا 10 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ
دعوت اسلامی نے مقامی زبان ڈچ (Dutch) میں سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو ماہ شعبان میں زیادہ سے زیادہ عبادات کرنے اور نفل روزے رکھنے کا ذہن دیانیز مدنی چینل
دیکھنے اور دیگر دینی کاموں میں حصہ لینے
کی ترغیب دلائی۔