9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں ہالینڈ( Holland )میں بذریعہ
اسکائپ مقامی زبان ڈچ میں ون ڈے سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں روٹرڈیم ( Rotterdam)، دین ہاگ ( Den
Haag)اور اہمسٹر ڈیم (Amsterdam)کی تقریبًا 12
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوت اسلامی نے ڈچ زبان میں قضا نمازوں کے
موضوع پر بیان کیا اور ون ڈے سیشن میں شریک اسلامی بہنوں کو قضا نماز کا طریقۂ کار اور احکام بیان کئے۔
اجتماع کے آخر میں متفرق روحانی علاج اور اجتماعی ذکر کا سلسلہ بھی ہوا۔