6 رجب المرجب, 1446 ہجری
مارچ 2021ء کے
تیسرے ہفتے ہالینڈ میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرےاجتماع کا انعقاد
Fri, 26 Mar , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام مارچ 2021ء کے تیسرے
ہفتے ہالینڈ (Holland) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرےاجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں دین
ہاگ(Den Haag)،روٹرڈیم (Rotterdam )اور ایمسٹرڈیم (Amserdam) کی 24 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شارٹ کورسز کی کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ”ظلم کاانجام“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ
پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو
صلہ
رحمی اور درگزر کرنے کےمتعلق اہم نکات پیش کیے نیز اپنے اپنے رشتے داروں کے ساتھ صلہ رحمی کرنے کی
ترغیب دلائی۔