6 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیراہتمام27جون 2020 کو یوکےہیرو (Harrow)اور سڈبری(Sudbury)میں مدنی انعامات اجتماعات کا انعقاد
کیا گیا جن میں 19 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغاتِ دعوت اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرے بیانات
کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات سے متعلق تفصیلا بریف
کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ مدنی انعامات پر
عمل کرنے اور اپنے اعمال کا روزانہ محاسبہ کرنے کی ترغیب دلائی۔