19 رجب المرجب, 1446 ہجری
ناروےکے
شہر اوسلو کے ایک ذیلی حلقے حاگیرودمیں سنتوں
بھرے اجتماع کا انعقاد
Fri, 22 Oct , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام ناروےکے شہر اوسلو(Oslo) کے ایک ذیلی حلقے حاگیرود(Haugerud)میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً16اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
شعبہ
ڈونیشن بکس پر مقرر کابینہ نگران اسلامی بہن نے ”درود وسلام کے فضائل“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ
پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو کثرت کے ساتھ درود و سلام پڑھنے اورہفتہ وار
اجتماع میں شرکت کرنےکی ترغیب دلائی۔