11 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے زیراہتمام یوکے کے شہر ہیلی فیکس (Halifax)میں آن لائن سنتوں بھرااجتماع منعقد
کیا گیا جس میں کم و بیش 83 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے ”دُکھیاری امت کی خیر خواہی“ کے موضوع پر بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو اپنے رشتہ داروں اور جاننے والوں کے ساتھ خیر
خواہی کرنےاور دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا ۔