12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				یوکے ویسٹ یارکشائر
کے علاقوں ہالی فیکس اور کیگلی میں کفن دفن اجتماعات کا انعقاد
										
									
								
                                								
									
									
																											Wed, 3 Feb , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں  یوکے ویسٹ یارکشائر کے
علاقوں ہالی فیکس اور کیگلی (Halifax
and Keighley) میں کفن دفن اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں 21 اسلامی بہنوں نے شرکت  کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے
اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو
غسلِ میت اور کفن پہنانے کا طریقہ بتایا نیز انہیں ٹیسٹ دیکر اس شعبے کے تحت دینی
کاموں میں شمولیت اختیار کرنے کی ترغیب دلائی۔
            Dawateislami