11 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے مانچسٹر ریجن گریٹر مانچسٹر کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Thu, 20 May , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے مانچسٹر ریجن گریٹر مانچسٹر (Greater Manchester) کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
گریٹر مانچسٹر کابینہ نگران اسلامی بہن نے مرکزی
مجلس شوریٰ کے مدنی پھولوں کو بیان کیااور مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کودعوت اسلامی کے دینی
کاموں کومزید بڑھانے کےلئے ڈونیشنز، خصوصاً زکوة و فطرہ، خود دینے اور دیگر اسلامی بہنوں سےوصول کرکے دعوتِ اسلامی کو جمع کروانے کا ذہن
دیا۔