17 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام یوکے گریٹر مانچسٹر کابینہ کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں یوکے ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مدنی قاعدہ ناظرہ کورس کےآغاز سے 2ہفتے قبل اس کی
تشہیر کرنے کا ذہن دیا تاکہ اسلامی بہنوں کو ذمہ داراسلامی بہنوں سے رابطے اور
داخلہ لینے میں آسانی ہو۔ مکتبۃ المدینہ کی
کتابیں کس طرح دستیاب ہوں؟ اسکا حل بھی پیش کرنے کی کوشش کی گئی ۔