8 رجب المرجب, 1446 ہجری
گریٹر مانچسٹر
کابینہ مختلف مقامات پر بذریعہ اسکائپ مدنی
حلقوں کا انعقاد
Thu, 2 Jul , 2020
4 years ago
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 29 اور 30 جون 2020 ء کو یو کے کے مانچسٹر ریجن کی گریٹر
مانچسٹر کابینہ مختلف مقامات پر بذریعہ اسکائپ
مدنی حلقوں کا انعقاد کیا گیا جن میں 41 بہنوں نے شرکت کی۔ فقہ، شجرہ شریف، اعلانات، مدنی انعامات کے ساتھ تلاوت قراٰن کی
فضیلت کے موضوع اور خبر گیری کے موضوع پر بیان ہوا۔ نیکی کی دعوت عام کرنےاوردعوت
اسلامی کے مدنی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کے متعلق نکات فراہم کئے جبکہ دعوتِ
اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب
دلائی گئی۔