12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				 اسپین کے ذیلی حلقے گوتک میں اسلامی بہنوں کے
لئے مدرستہ المدینہ بالغات کا آغاز
										
									
								
                                								
									
									
																											Mon, 4 Jan , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوت اسلامی کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات  کے زیرِ اہتمام دسمبر 2020 ءسےاسپین (Spain) کے ذیلی حلقے گوتک (Gothic) میں اسلامی بہنوں کے لئے مدرستہ
المدینہ بالغات کا آغاز کیا گیا جس میں8 اسلامی بہنوں نے داخلہ لیا۔ 
مدرستہ المدینہ بالغات میں اسلامی بہنوں کو درست
مخارج کیساتھ احسن انداز میں قرآن پاک کی تعلیم دی جارہی ہے نیز فرض علوم بھی سکھائے
 جا رہے ہیں۔
داخلے کی خواہشمند اسلامی بہنیں اپنے علاقے کی متعلقہ ذمہ دار اسلامی بہن نے
رابطہ کریں۔
            Dawateislami