اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیرِ اہتمام24 دسمبر2020ءکو یوکےاسکاٹ لینڈ کے علاقے گلاسگو( Glasgow )میں نیٹ کے ذریعے کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 11 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے میت کو غسل و کفن دینے کے متعلق اسلامی بہنوں کی تربیت کی،مستعمل پانی کے مسائل اور پانی کے اسراف سے بچنے کے بارے میں مدنی پھول دئیے۔