8 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ
اہتمام گزشتہ دنوں اسکاٹ لینڈ ریجن گلاسگو (Glasgow)کابینہ میں ”شبِ برات کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں کم وبیش 42 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو شعبان اور شب قدر کی فضائل بیان کئے نیز شب
برات نیکیوں میں گزارنے اور گناہوں سے توبہ کرنے کا ذہن دیا۔