25 جمادی الاخر, 1446 ہجری
اسکاٹ لینڈریجن کے شہر گلاسگومیں مقامی زبان میں آن لائن”سیرت
مصطفی کورس “ کا سلسلہ جاری
Thu, 11 Jun , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس
شارٹ کورسز کے زیر اہتمام10جون2020ء سے یوکے اسکاٹ لینڈ ریجن کے شہر گلاسگو(Glasgow) میں 6 دن پر مشتمل مقامی زبان میں آن لائن”سیرت مصطفی
کورس “ کا آغاز ہوا جس میں مقامی
اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔ کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو پیارے آقا ﷺ کی سیرت
کے بارے میں معلومات ،عشق رسول ﷺ پر مبنی واقعات اورآقاﷺ کی سنت کے مطابق اپنے شب و روزگزارنے کے حوالے سے نکات فراہم کئے
جارہے ہیں۔