25 جمادی الاخر, 1446 ہجری
یوکے اسکاٹ لینڈریجن کے شہر گلاسگومیں”اپنی نماز درست کیجئے کورس “ کا سلسلہ
جاری
Thu, 11 Jun , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے تحت 8 جون 2020ءسے یوکے
اسکاٹ لینڈریجن کے شہر گلاسگو(Glasgow )میں قائم ایک مقامی مدرسےمیں 12دن پر مشتمل”اپنی نماز درست
کیجئے کورس “ کا آغاز ہواہے جس میں 37 اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔ کورس میں
شریک اسلامی بہنوں کو نماز کے اہم شرعی مسائل ، نماز کاعملی طریقہ نیز مسافر کی
نماز کے احکام وغیرہ سے متعلق معلومات فراہم کی جارہی ہیں۔