11 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ
اہتمام یکم تا20 رمضان المبارک1441ھ تک اسکاٹ لینڈ (Scotland) کے علاقے گلاسگو (Glasgow) میں ”فیضان تلاوت قراٰن کورس“ کا انعقاد
کیا گیا جس میں کم و بیش90 اسلامی بہنوں نے شرکت کی جبکہ آخری دن پر170 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور کورس میں شریک اسلامی
بہنوں کودعوت اسلامی کے شعبوں کا تعارف پیش کرتے ہوئے تجوید کے ساتھ قراٰنِ پاک
درست کرنے کا ذہن دیا نیز اپنے ڈونیشن دعوت اسلامی کو دینے کی ترغیب دلائی۔