15 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے اسکاٹ لینڈ
ریجن کے مختلف علاقوں میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
Wed, 23 Dec , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیراہتمام 16 تا 20 دسمبر 2020ء تک یوکے اسکاٹ لینڈ ریجن کے مختلف علاقوں گلاسگو،ایڈنبرگ
(Glasgow, Edinburgh)میں ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش111 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوت اسلامی نے”حسن اخلاق کی برکتیں“
کےموضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کودوسروں کے ساتھ حسن
اخلاق سے پیش آنے کا ذہن دیا نیز عملی طور پر دعوت اسلامی کے دینی کاموں میں شامل
ہونے کی ترغیب دلائی ۔