11 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے اسکاٹ لینڈ
ریجن گلاسگو اور ایڈنبرگ میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
Wed, 12 May , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ دنوں یوکے اسکاٹ لینڈ
ریجن کے علاقوں گلاسگو اور ایڈنبرگ ( Glasgow and Edinburgh)میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 173 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے”شانِ حضرتِ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا“ کےموضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو سیرتِ حضرتِ
عائشہ رضی
اللہ عنھا اپنانے کا ذہن دیا ۔ آخر
میں اجتماعی دعا بھی کی گئی۔