18 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے اسکاٹ لینڈ
ریجن گلاسگو اور ایڈنبرگ میں سنتوں بھرے
اجتماعات کا انعقاد
Sun, 22 Nov , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ ہفتے یوکے اسکاٹ
لینڈ ریجن گلاسگو اور ایڈنبرگ ( Glasgow and Edinburgh) میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں
کم و بیش164 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے راہِ خدا میں مال خرچ
کرنے کا ذہن دیتے ہوئے اسلامی بہنوں کو ٹیلی تھون میں بھر پور حصہ لینے،زیادہ سے زیادہ
نیکی کی دعوت دینے اور رسالہ تقسیم کرنے کا ذہن دیا ۔