30 جمادی الاخر, 1446 ہجری
جرمنی کے مختلف ذیلی حلقوں میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا
انعقاد
Tue, 23 Jun , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام21 جون 2020ء بروز اتوار کو یورپین یونین ریجن کے ملک جرمنی کے مختلف ذیلی حلقوں میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا
انعقاد کیا گیا جن میں تقریباً 47 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے"تکبر اور اس کی علامات" کے موضوع
پر بیان کیا اور اجتماعاتِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو قراٰن و حدیث اور بزرگانِ دین کے اقوال کی روشنی میں تکبر کی
علامات بیان کئے اور تکبر جیسی روحانی بیماری سے بچنے کا ذہن دیا نیز اسلامی بہنوں
کے آٹھ مدنی کاموں میں عملی طور پر شریک ہونے کا ذہن دیا۔