14 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی زیر اہتمام 27 ستمبر 2020ء کو یورپ کے ملک جرمنی( Germany) کے مختلف علاقوں میں سنتوں بھرے اجتماعات کا
انعقاد کیا گیا جن میں اوفنباخ ( Offenbach )، فرینکفرٹ ( Frankfurt)، ڈیٹسن باخ(Dietzenbach)اور کوبلنز( Koblenz) وغیرہ علاقے شامل ہیں ۔ ان
اجتماعات میں تقریباً 53 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوت اسلامی نے ”معاشرے کی رسومات“
کے موضوع پر بیانات کئےاور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو معاشرےمیں رائج
ناجائز رسومات کی آگاہی کے ساتھ ساتھ ان رسومات کا بائیکاٹ کرتے ہوئےاپنی زندگیاں
اسلام اور شریعت کے مطابق گزارنے کا ذہن دیا۔