اسلامی بہنوں کی مجلس   شارٹ کورسزکے زیرِ اہتمام7 نومبر 2020 ء کو یورپین ریجن کے ملک جرمنی (Germany) میں ون ڈے سیشن بنام”مسکرانے کے دینی و دنیوی فوائد“ کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 10 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کورس میں شریک اسلامی بہنوں کومسکرانے کے دینی و دنیوی فوائد قراٰن و احادیث کی روشنی بتائے گئے نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔