10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں جرمنی( Germany) کی جملہ ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ
ہواجس میں 18 ذمہ دار اسلامی بہنوں
نے شرکت کی ۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے ڈونیشن جمع کرنے کے
حوالے سے اہم نکات بیان کرتے ہوئے سالانہ ڈونیشن کا ہدف پورا کرنےاور اپنی کوششوں
کو مزید بڑھانے کا ذہن دیا نیز اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت
کی، مزید زکوۃ دینے والی اسلامی بہن کو رسید دینے اورپوری مددات لکھنے کے ساتھ ساتھ
ریکارڈ فائل میں درج کرنے کا ذہن دیا۔