10 رجب المرجب, 1446 ہجری
یورپین یونین مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں کے درمیان میں ماہانہ مدنی مشورہ
Thu, 6 Aug , 2020
4 years ago
دعورتِ اسلامی کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 22 جولائی 2020ء بروز بدھ یورپین یونین مدنی
انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں کے درمیان میں ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں مدنی
انعامات پر مقرر رکن عالمی مجلس مشاورت نے بذریعہ انٹرنیٹ مدنی انعامات کے مطابق
شب و روز گزارنے کا ذہن دیا۔
نئی جگہوں پر مدنی انعامات کے نفاذ کے طریقے بیان کئے
گئے، روزانہ محاسبہ کرنے اور دیگر اسلامی بہنوں کو بھی اسکی ترغیب دلانے کا ذہن دیانیز روزانہ کی بنیاد پر مجلس مدنی انعامات کے تحت مختلف
مدنی کاموں کی تحریکوں کا مضبوط بنانے کے مختلف طریقے بھی بیان کئے۔ اس اجلاس میں اسپین، ناروے، آسٹریا،
بیلجیم، ڈنمارک، فرانس، جرمنی، اٹلی، ہالینڈ کی مدنی انعامات کی ذمہ داران نے شرکت
کی۔