16 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام یکم نومبر2020ء کو اسکاٹ
لینڈ ریجن کی گلاسگو اور ایڈنبرگ (Edinburgh
and Glasgow)کی جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
مدنی مشورہ ہوا جس میں25 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اسکاٹ لینڈ
کی ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور15 نومبر2020ء کو ہونے والے Telethon کے لئے شخصیات خواتین سے رابطے کرنے اور دعوتِ اسلامی کے لئےزیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کرنے کی ترغیب دلائی۔