14 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 20 جون2021ء کو یوکے
برمنگھم ریجن ایسٹ برمنگھم میں ماہانہ دینی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں کم وبیش 42 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
دینی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو دینی کاموں کو کرنےکا طریقہ سمجھایا نیز فقہ
کے ضروری مسائل بھی سکھائے، آخرمیں دعا کا سلسلہ بھی ہوا۔