19 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے
برمنگھم ریجن ایسٹ مڈلینڈز کابینہ میں 5 مقامات پر محافل میلاد کا انعقاد
Tue, 2 Nov , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ محافلِ نعت کے زیر اہتمام یوکے برمنگھم ریجن
ایسٹ مڈلینڈز( East
Midlands ) کابینہ میں 5 مقامات پر محافل میلاد کا انعقاد ہوا
جن میں تقریباً 74 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے پیارےآقا ﷺکی سیرت اور
مختلف موضوعات پر بیانات کئے نیز محافلِ
نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے اوراسلامی بہنوں
کے مدرسۃ المدینہ میں داخلہ لینے کی ترغیب دلائی۔