10 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبہ شب و روز
للبنات کے زیر اہتمام یوکے برمنگھم ریجن ایسٹ مڈلینڈزکابینہ کا مدنی مشورہ
Tue, 20 Apr , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے شعبہ شب و روز للبنات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں یوکے برمنگھم ریجن ایسٹ
مڈلینڈز(East Midlands) کابینہ کی علاقائی دورہ و محفل نعت کی اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس
میں کابینہ کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ملک سطح
کی شب و روز ذمہ دار اسلامی بہن نے شب و روز کا تعارف پیش کیا
اور مدنی خبریں دینے کے اہم نکات پیش کئے۔