11 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
Friday, May 9, 2025
یوکےایسٹ مڈلینڈز کابینہ کےچار مقامات میں آن لائن کفن دفن تربیتی
اجتماعات کا انعقاد
Mon, 15 Jun , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر ِ اہتمام12جون2020ء کو
یوکےایسٹ مڈلینڈز کابینہ کےچار مقامات (ڈربی،لیسٹر، برٹن، پیٹربورو)میں آن لائن کفن دفن تربیتی اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں 118 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور تربیتی اجتماعات میں
شریک اسلامی بہنوں کو موجودہ حالات میں
احتیاطی تدابیر کے ساتھ غسل میت کا طریقہ بھی بتایا ۔