25 جمادی الاخر, 1446 ہجری
یوکے ایسٹ مڈلینڈز کابینہ کی ڈویژن و ذیلی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے بذریعہ
اسکائپ اجلاس
Wed, 10 Jun , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام 8 جون 2020ء کو یوکے ایسٹ
مڈلینڈز کابینہ کی ڈویژن و ذیلی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے بذریعہ اسکائپ اجلاس
ہوا۔ برمنگھم ریجن کی کابینہ نگران اسلامی
بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی
اور اسلامی بہنوں کو آن لائن مدنی کاموں کو مزید بہتر طریقے سے کرنے کی ترغیب دلائی
نیز مبلغات بڑھانے اورتقرری مکمل کرنے کے
اہداف طےکئے۔