4 رجب المرجب, 1446 ہجری
برمنگھم ریجن
میں ایسٹ مڈلینڈز کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ اجلاس
Thu, 25 Jun , 2020
4 years ago
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام23 جون 2020ء کو برمنگھم ریجن میں ایسٹ مڈلینڈز کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ
اجلاس ہوا۔ اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ان کی
تربیت کی گئی نیز شخصیات کے ساتھ رابطے کرنے اور اسلامی بہنوں کو اپنے کام کو بہتر بنانے کے
حوالے سےمدنی پھول سمجھائے گئے ، شخصیات کو شارٹ کورسز میں داخلے کروانے کی ترغیب
دلائی گئی۔