19 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے ایسٹ برمنگھم کابینہ میں ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ
Sun, 17 Jan , 2021
4 years ago
دعوت اسلامى کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے ایسٹ برمنگھم (East Birmingham) کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ
ہوا جس میں کم وبیش 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ڈویژن نگران اسلامی بہن نے ماہانہ کارکردگی کا
جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور کارکردگی بہتر بنانے اور دینی کام کو بہتر بنانے کی
ترغیب دلائی۔ قراٰنِ پاک کو تجوید کے ساتھ پڑھنے اور پڑھانے کے فضائل پر ترغیبی بیان کیا گیا۔ 8 اسلامی بہنوں نے مدنی قاعدہ
کورس کے لئے اپنے نام بھی پیش کئے۔