5 رجب المرجب, 1446 ہجری
ایسٹ
برمنگھم اورسینٹرل برمنگھم میں کورس بنام ”رمضان کیسے گزاریں؟“ کا سلسلہ
Thu, 25 Mar , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ
اہتمام 22 مارچ2021ء سے یوکے برمنگھم ریجن
ویسٹ مڈلینڈز کابینہ کے علاقے ایسٹ برمنگھم اورسینٹرل برمنگھم(East Birmingham and Central Birmingham)میں کورس بنام ”رمضان کیسے گزاریں؟“ کا سلسلہ جاری
ہے ۔ اس کی مدت 8 دن ہے۔
اس کورس
میں روزہ، تراویح، اعتکاف نیز استقبال رمضان، لیلۃ القدر کیسے پائیں جیسی اہم ترین
معلومات اور بہت کچھ سیکھنے کا موقع مل سکے گا۔ داخلہ کی خواہش مند اسلامی بہنیں
ذمہ داراسلامی بہنوں سے یا اس ای میل آئی
ڈی پر رابطہ فرمائیں :