19 رجب المرجب, 1446 ہجری
یورپین
یونین ریجن کے ملک ڈنمارک ، ہالینڈ اور جرمنی میں
30دن پر مشتمل ”اسلامی زندگی کورس “کا سلسلہ
Tue, 12 Oct , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام04 اکتوبر 2021ء سے
یورپین یونین ریجن کے ملک ڈنمارک ، ہالینڈ اور جرمنی میں 30دن پر مشتمل ”اسلامی زندگی کورس “کا سلسلہ جاری ہے جس میں کم و بیش 36اسلامی بہنیں شرکت کی
سعادت حاصل کر رہی ہیں۔
کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو تفسیر
سورۂ رحمن، فقہی مسائل، سیرتِ مصطفی ﷺ احکام وراثت اور باطنی امراض کے علاوہ اور
بہت کچھ سیکھنے کا موقع مل رہا ہے۔