6 رجب المرجب, 1446 ہجری
یورپین یونین
کی اصلاح اعمال ذمہ داراسلامی بہنوں کا
بذریعہ اسکائپ ماہانہ مدنی مشورہ
Fri, 26 Feb , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے
زیرِ اہتمام 24 فروری 2021ءبروز بدھ یورپین
یونین کی اصلاح اعمال ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں ناروے ،فرانس، جرمنی، ڈنمارک، سویڈن ،آسٹریا اور ہالینڈ کی اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اصلاح اعمال پر مقرر رکن عالمی مجلس مشاورت نے
اصلاح اعمال کا کارکردگی فارم تفصیل سے سمجھایااور اس سے متعلق ذمہ دار اسلامی بہنوں کی جانب سے کئے جانے والے سوالات کے جوابات بھی
دیئے، وقت پر کارکردگی شیڈول اور ماہانہ شعبے کی کارکردگی جمع کروانے کی ترغیب دلائی اور شعبے کے دینی کاموں میں
مزید بہتری لانے کا ذہن دیا۔