12 رجب المرجب, 1446 ہجری
یورپین یونین
کی مدرسۃ المدینہ بالغات ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ بذریعۂ اسکائپ مدنی مشورہ
Tue, 22 Sep , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر ِ اہتمام یورپین
یونین کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ بذریعۂ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں رکن عالمی مجلس شعبہ مدرسۃ
المدینہ بالغات کی ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی
تربیت کی اور مقامی زبان کی مدرسات
کے حوالے سے اہم امور پر مشاورت کی نیز نئے مقامات پر مدرسۃ المدینہ بالغات کے کام
شروع کروانے اور 41 دن کےمعلمہ مدنی قاعدہ کورس کی طالبات کے ٹیسٹ کے حوالے سے تبادلۂ خیال کیا۔