10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام13 اپریل2021ء کو یورپین
یونین کی کابینہ نگران اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہواجس میں یورپین یونین میں
مکتبۃ المدینہ کے مسائل پر بات ہوئی، ماہنامہ فیضان مدینہ کے مطالعہ کو بڑھانے پر کلام
کیا گیا، لاک ڈاؤن میں تقسیمِ قراٰن پاک کی مد کے لئے اسلامی بہنوں کو کوشش کر
نےکا ذہن دیا نیز دینی کاموں کو مزید
بڑھانے کے اہداف دئیے گئے۔