16 رجب المرجب, 1446 ہجری
یورپین
یونین کی اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹرنیٹ ماہانہ مدنی مشورہ
Fri, 30 Jul , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر اہتمام 28 جولائی2021ءکو یورپین یونین
کی اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹرنیٹ ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں ناروے ، جرمنی ،آسٹریا ، اٹلی اور اسپین کی اصلاح اعمال ذمہ داراسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
شعبہ اصلاح
اعمال پر مقرر رکن عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن نے عاملات نیک اعمال بڑھانے کے مختلف
طریقے تفصیل سے بیان کئے اس کے ساتھ ساتھ "اصلاح اعمال
اجتماع کرنے کے مختلف انداز "پر کلام کیا جبکہ مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی جانب
سے شعبے سےمتعلق پوچھے گئے سوالات کے جوابات دیئے ۔