10 رجب المرجب, 1446 ہجری
یورپین یونین ریجن کے ملک آسٹریا میں بذریعہ اسکائپ دعائے شفاء اجتماع کا انعقاد
Mon, 17 Aug , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی
کے زیرِاہتمام گزشتہ دنوں یورپین یونین
ریجن کے ملک آسٹریا (Austria ) میں بذریعہ اسکائپ دعائے شفاء اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 18
مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
دعوت اسلامی کے شعبہ کفن دفن کی ذمہ دار اسلامی
بہن نے ”بیماری میں صبر کی فضیلت“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو صبر اور اس کے فضائل بیان کئے نیز چند روحانی علاج بھی بیان کئے ۔