دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دونوں ساؤتھ افریقہ کے شہر ڈربن میں محفلِ نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں 63 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے ”والدین کے ساتھ حسن سلوک“ کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے محفل نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو والدین کے ساتھ حسن سلوک کرنے کے فصائل بتائے نیز دینی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا۔